٧ بہترین سیب کے فائدے – Apple health benefits in Urdu

Apple benefits in Urdu
Credit : Pixabay

سیب. سیب ایک بہت  ہی فائدامند  پھل ہے.سیب  دنیا کے  سارے جگہوں میں اگھنے والا پھل ہے .سیب کے 7,500 سے زیادہ قسمیں ہیں.اسکے الگ الگ مزے ہیں.

 اسکا الگ الگ طرح سے استعمال کیا جاتا ہے جیسے کھانا پکانے میں اور چھلکے کے ساتھ کہانے میں  اور apple cider کے بنانے میں بھی استعمال  کیا  جاتا ہے.

سیب  کو اسکے بیج  کے علاوہ پورا کھاتے ہیں اور الگ الگ طرح سے بھی کھایا جاتا ہے.juice  کی طرح,salad  کی طرح اور baking  کے ذریعے سے وغيره  وغيره.  آج ہم اس article  میں سیب  کھانے سے کیا کیا  فائدے  حاصل ہوتے ہیں جانینگے. 

سیب کھانے سے ڈیبیٹس (diabetes), دل کی بیماری  اور کینسر (Cancer) جیسے بیماریوں  سے بچنے کے لیا ہی نہیں بلکے  وزن  کم کرنے اور دماغ کو صحتیاب رکھنے  میں  بھی مددگار ثابت ہوتا ہے. سیب کے بارے میں  یہ بھی کہتے ہیں کی (“an apple a day keeps the doctor away”)  روزانہ ایک سیب ڈاکٹر کو دور رکھتا ہے۔    

١. ایک  سیب کے نیوٹریشن فیکٹس(١٠٠ گرام):-

ایک  درمیانہ سائز  کے سیب میں ٨٦% واٹر,١٤%  کاربوہائیڈریٹس, وٹامن, منیرلس ہوتے ہیں.

      (Calories)  کیلوری٥٢ 
  (Water)  واٹر٨٦% 
(Protein) پروٹین٠.٣گرام
(Carbohydrates) کاربوہائیڈریٹ١٣.٨ گرام 
(Sugar) شگر١٠.٤ گرام 
(Fiber) فائبر٢.٤گرام
(Fat) فیٹ٠.٢ گرام

٢. سیب کھانے سے وزن  کم ہونے میں  مدد :-

سیب میں فائبر  زیادہ  ہوتا ہے جس سے پیٹ بھرا ہوا  محسوس  ہوتا ہے.وہ خون  کی شکّر  کی سطح کو کم کرتا ہے اور digestive function  میں اضافہ کرتا ہے جس سے وزن کم ہوتا ہے.

ایک تحقیق کے مطابق عورتوں کو ١٢ ہفتوں تک ٣٠٠ گرام سیب  کھانے  کو دیا گیا. تحقیق کے بعد ان میں١.٣ کلوگرام  وزن  کم ہونا  دیکھا گیا ہے.

 شائد اسی وجہ سے سیب  کا وزن کم کرنے میں  مددگار ہونا ثابت ہے اگر اسکو کھانے میں  یا کھانے سے پہلے کھایا جاۓ. 

٣. ڈیبیٹس ( Diabetes ):-

اس میں کوئی وجہ نہیں ہے کی ڈیبیٹس  والا شخص سیب  کو نہ کھاۓ بلکے سیب  کھانے سے ٹائپ -٢ ڈیبیٹس (Type-2 diabetes)  سے بچنے  میں مدد  ملتی ہے کیوں کے سیب میں کاربوہائیڈریٹ زیادہ  ہوتے ہیں مگر فائبر (fiber) کے بھی زیادہ  ہونے کی وجہ سے digestion کے پراسیس کو کم کرتا ہے اور شوگر کی سطح  کو مستحکم (stable) رکتا ہے.

٤. دل کو صحتیاب رکھنے میں مدد :-

سیب دل کے امراض سے بچنے میں بھی مددگار ہے. سیب میں  سوليبل فائبر(soluble fiber) زیادہ رہنے کی وجہ سےخون میں کولیسٹرول کی سطح  کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے.

ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کے سفید گوشت والے  پھل اور سبزیاں جیسے سیب ,ناشپاتی کھانے سے سٹروک (stroke)  کے خطرے کو کم کرتا ہے ہر دن ٢٥ گرام سیب کے ٹکڑے کھانے سے ٩% سٹروک کا خطرہ کم ہوتا ہے.

٥. کینسر سے بچنے میں مدد:-

سیب میں رہنے والے اینٹی آکسیڈینٹ  سے کچھ طرح کے کینسر سے لڑنے  میں مدد ملتی ہے جیسے پھیپھڑے کے کینسر, بریسٹ کینسر.

عورتوں پر کیے ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کے زیادہ سیب  کھانا کینسر سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے.

مگر پھر بھی اس پر  مزید تحقیق کی ضرورت ہے.

٦. دماغ کو فائدہ پہنچاتا ہے:- 

سیب دماغ کو اوکسیڈیٹیو تناؤ سے ہونے والے نقصانات سے  بچانے میں  مدد کرتا ہے.اوکسیڈیٹیو تناؤ کی وجہ سے یاداشت اور دماغ کمزور ہوجاتا ہے.سیب الزائمر( بھولنے کی بیماری) سے بچنے میں مدد کرتا ہے.

٧.قبض(Constipation) میں مدد کرتا ہے:-

سیب میں رہنے والا پیکٹین (pectin) پیٹ میں رہنے والے اچھے بیکٹیریا کو بڑھنے میں مدد کرتا ہے.

پیٹ میں  رہنے والے اچھے بیکٹیریا سے صحت کے بہت سے فائدے ہیں. 

سیب میں رہنے والے فائبر ہاضمہ کے  پراسیس کو سلو کرتا ہے جسکی وجہ سے پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے.فائبر قبض اور اسہال(diarrhea) جیسے بیماریوں کو کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے.

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*