کھجور کے ٦ بہترین فایدے – Dates health benefits in Urdu

6 Dates benefits in Urdu - کھجور کے ٦ بہترین فایدے
Image by pictavio from Pixabay

کھجور  نہ صرف مزیدار  ہوتا ہے بلکے وہ ایک بہت ہی مفید پھل ہیں. کھجور کا ذکر قرآن میں بھی آیا ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی کھجور اور تربوز ساتھ کھایا کرتے تھے. 

کھجور ٹراپکل علاقوں میں کاشت کی جاتی ہے۔ 

کھجور کی ظاہری شکل کی بنیاد پر اسکے خشک ہونے یا نہ ہونے کو بتایا جا سکتا ہیں.جھریاں جلد والے کھجور اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کی وہ 

خشک ہیں,جب کی ہموار جلد والے کھجور تازگی کی نشاندہی کرتے ہیں. 

کھجور کے بہت سے قسمیں ہیں جیسے مجہول,عجوه,

دغلۃ نور وغیرہ.

تازہ پھل کو کھجور اور خشک پھل کو چهوهارے کہتے ہیں.یہ زیادہ تر سعودی عرب، ایران، مصر، اٹلی، سپین اور روس میں پیدا ہوتے ہیں. 

کھجور کا استعمال آئس کریم بنانے ,بیکنگ وغیرہ کے لئے بھی کیا جاتا ہے.

کھجور کا سائنسی نام فینکس ڈیکٹیلیفیرا(Phoenix dactylifera)  ہے. 

کھجور کو عربی میں تمر کہتے ہیں. 

١. نیوٹریشن فیکٹس(١٠٠ گرام کھجور کے) :- 

کاربوہائیڈریٹس٧٥ گرام 
شوگر٦٣ گرام
پروٹین ٢.٤ گرام 
وٹامن A١٠ IU
کیلشیم٣٩ mg
آئرن١.٠٢ mg
پانی٢٠.٥ گرام
فائبر٨ گرام

٢. دل کے لئے :- 

دل ہمارے جسم کا ایک بہت  اہم حصّہ ہیں اور اسکو صحتیاب رکھنا ضروری ہے. 

دل شریانوں (arteries)  کے ذریعے سے خون کو پمپ کرتا ہے جو اسے مزید تمام جسم میں تقسیم کرتا ہے.

کھجور ایک ایسا پھل ہے جسمیں دل کو صحتیاب رکھنے کے لئے جو غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب کھجور میں شامل ہوتے ہیں جیسے پوٹاشیم، میگنیشیم، وٹامن A اور بیٹا کیروٹین.

٣. آئرن کی کمی یا انیمیا :-

انیمیا یعنی خون کی کمی ہونے کی وجہ سے ہمیں تھکاوٹ اور کمزوری محسوس ہوتی ہے.

خون میں سرخ خليوں (rbc) کی کمی ہونے کی وجہ سے انیمیا ہوتا ہیں. یہ جسم کے اعضاء میں آکسیجن کے بہاؤ کو کم کرنے کا باعث بنتی ہیں.

کھجور انیمیا  کے مریضوں کے لئے ایک بہت ہی فائدامند پھل ہے.کیوں کے اسمیں زیادہ مقدار میں آئرن اور وٹامن b12  پایا جاتا ہے جو انیمیا کو کم کرنے کے لئے بہتر ثابت ہوتے ہیں. 

٤. جلد کیلئے :-

وٹامن C اور D جلد کی لچک کو برقرار رکھنے اور جلد کو ہموار رکھنے میں مدد کرتی ہیں.یہ دونوں وٹامن کھجور میں پاے جاتے ہیں.کھجور میں موجود غذائی اجزاء فائن لائينز اور جھرریاں کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں. 

٥. آنکھ کیلئے :-

جسم میں وٹامن A کی کمی ہونے کی وجہ سے آنکھوں کی خرابی, آنکھوں کی بینائی میں کمی کا باعث بن سکتا ہے. 

کھجور میں وٹامن A بھی  پایا جاتا ہے جو آنکھ کی صحت کو برقرار رکھنے اور آنکھوں میں کمزوری کو پیدا ہونے سے بچانے میں مدد کرتا ہیں.      

٦. فائبر کی زیادہ مقدار یہ قبض کے لئے :-

ضروری ہے کے ہمارے جسم کو کافی فائبر حاصل ہو اور کھجور کھانے کا ایک اور فائدہ یہ ہیں کے اسمیں فائبر زیادہ ہوتا ہے.جس کی وجہ سے ہاضمہ اچھا ہوتا ہے. 

فائبر قبض کو روکھ کر آپ کے ہاضمہ صحت کو فائدہ پہنچا سکتا ہے.

 

References : https://www.healthline.com/nutrition/benefits-of-dates   https://pharmeasy.in/blog/20-health-benefits-of-dates-and-date-recipes

 

Disclaimer : اس آرٹیکل میں دیا گیا انفرمیشن صرف اپ کے جانکاری کے لئے ہے . یہ انفرمیشن کسی ڈاکٹر یا کسی ہسپتال کا بدل نہیں ہے. کسی بھی مسلے کے حل کے لئے ڈاکٹر سے رابطہ کریں.  

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*